شمالی وزیرستان: سیاسی اجتماع کو نشانہ بنانےکی کوشش ناکام، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

راولپنڈی:شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی جانب سے سیاسی اجتماع کو نشانہ بنانےکی کوشش ناکام بنا دی، خودکش حملے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش … Continue reading شمالی وزیرستان: سیاسی اجتماع کو نشانہ بنانےکی کوشش ناکام، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید